Description
HP LaserJet پرنٹرز کا مکمل تجربہ
A3، A4 اور کلر لیزر پرنٹرز پر کام آتا ہو
ٹونر ری فلنگ اور ٹونر ری سائیکلنگ لازمی
کمپنیز / کلائنٹس کے پاس جا کر پرنٹر بنانے کا تجربہ
ڈور ٹو ڈور سروس کا تجربہ ترجیحی بنیاد پر
ذمہ دار، وقت کا پابند اور پروفیشنل رویہ
فیلڈ ورک ہے، کمپنیز میں جا کر کام کرنا ہوگا
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔