Description
ایک روپے کا کام نہیں ہونے والا بائیک کا
بائیک سمندری شہر میں ہے
نمبر2016
ٹائر نیو
ڈرائی بیٹری
ریم صاف ستھرے
چین گراری نیو ٹائمنگ نیو
وائرنگ اشارےفل ok
اشارے فرنٹ لائٹ بیک لائٹ سب چالو
کلچ بکسہ نیو
میٹر بہترین
سیٹ صاف ستھری
شاخ بہترین
سائلنسر فل ok
پورا پیکج