Description
Honda Pridor 2024 For Sale
السلام علیکم دوستو!
میں اپنی Honda Pridor 2024 model سیل کرنا چاہتا ہوں۔ بائیک بالکل صاف، کم استعمال شدہ اور بہترین کنڈیشن میں ہے۔
ماڈل: 2024
کنڈیشن: بالکل نیو جیسی
انجن: 100% اوکے
مائلیج: بہترین
کاغذات: مکمل اور کلیئر
استعمال: نہایت احتیاط سے
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: (View phone number)
لوکیشن: گڑھ مہاراجہ، تحصیل احمد پور سیال، ضلع جھنگ