Description
السلام علیکم
برائے فروخت: Signia Prompt SP BTE Hearing Aid
یہ بہت پاور فل مشین ہے اور Profound / Severe سے Profound تک کی Hearing Loss کے لیے بہترین ہے۔
تفصیل:
- ماڈل: Signia PROMPT SP BTE
- حالت: 10/10 - صرف 4 ماہ استعمال شدہ
- بناوٹ: Made in Singapore
-
- ساتھ میں: مکمل باکس، رسید، ڈومز، کلیننگ ٹول سب موجود ہے
- وجہ فروخت: اب ضرورت نہیں رہی
۔
ڈیمانڈ:65000 روپے - تھوڑی بہت کمی ہو جائے گی
لوکیشن: منڈی بہاؤالدین
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
فون: [(View phone number)]