Description
بہت اچھی کوالٹی ہے
اگر اس طرح کا بازار سے خریدیں تو کم از کم 35 سے 40 ہزار کا ہوگا
گھر میں استعمال کیا ہے بیمار بیٹی تھی
وہ فوت ہو گئی جس کے بعد اس کو فروخت کرنا پڑ رہا ہے
خانہ کعبہ کے طواف کیے ہوئے ہیں
(View phone number) صرف واٹس ایپ نمبر ہے
اور کال کے لیے یہ نمبر ہے
(View phone number)