Description
گاڑی کی ڈینٹنگ پینٹنگ ہونی ہے سیٹوں کی نئی پوشش ہونی ہے
انجن نیا کروایا گیا ہے (زبردست پرفارمنس)
گاڑی روزانہ استعمال میں ہے
اندر باہر سے صاف ستھری
سسپنشن، بریک اور گیئر ٹھیک کام کر رہے ہیں
لمبے اور چھوٹے روٹس کے لیے بہترین
فیملی استعمال
اسکول/آفس پک اینڈ ڈراپ
لوڈر یا کمرشل استعمال
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
گاڑی دیکھ کر پسند آئے گی، قیمت بات چیت سے