Description
جنیریٹر فل پاور اور بہترین کنڈیشن میں ہے، کم سے کم 5 عدد AC چلا ئنگے، ہم نے اپنی کمپنی میں چلایا ہے ایک وقت چار ویلڈنگ پلانٹس ایسے چلاتے ہیں جیسا کہ کوئی لوڈ ہی اُوپر نہ ہو، ڈیلوموں3Phase 24kv انجن Nissan 2400cc 6 cylinder 16 valve پٹرول اور CNG کٹ بھی انسٹال ہے۔