Description
For sale: High-quality generator in excellent condition. Works perfectly and has been used rarely. Condition can be seen in pictures Here are the details:
- Power: 8kw Denmo
- Engine: Daihatsu Coure 660cc
- Gas kit included
- Fully automatic on/off
- Battery included
- Local-made trolley with top-quality materials, including high-quality paint and wheels.
If want to know anything else, you can ask on call.
If interested, please contact me via call or
WhatsApp on the provided number.
ہیوی ڈیوٹی جنریٹر برائے فروخت۔ بہت اچھی حالت میں بالکل کام کر رہا ہے۔ تصویر میں حالت دیکھ سکتے ہیں شاذ و نادر ہی استعمال کیا جاتا ہے
تفصیلات ذیل میں ذکر کی گئی ہیں.
پاور جنریشن: ڈینمو 8 کلو واٹ
انجن کی قسم: ڈائی ہاٹسو کورے گاڑی کا 660cc۔
گیس کٹ لگی ہوئی ہے۔
مکمل طور پر خودکار آن/آف۔
بیٹری نصب.
ٹرالی مقامی طور پر بہترین کوالٹی میٹریل کے ساتھ بنائی گئی ہے جس میں اعلیٰ معیار کے پینٹ پہیے اور ہر چیز شامل ہے۔
اس کے علاوہ کوئی چیز پوچھنا چاہیں تو کال کر کے پوچھ سکتے ہیں۔
سنجیدہ خریدار دیے گئے نمبر پر کال یا واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔