Description
VANYO Transparent Power Bank - Model Y170 - 10000mAh
- بالکل نیا، صرف ایک بار چیک کیا ہے
- شفاف ڈیزائن، اندر کا سرکٹ نظر آتا ہے
- 3 built-in کیبلز: Type-C, Lightning, USB
- Fast Charging Supported
- ڈبہ اور تمام سامان ساتھ ہے
- وجہ بیچنے کی: iPhone 16 کے لیے دوسرا لے لیا ہے
نوٹ: باکس پر 20000mAh لکھا ہے لیکن ماڈل کی اصل بیٹری 10000mAh ہے، Rated 5200mAh۔