Description
Power 17 ماڈل برائے فروخت – 45,000 روپے
Power 17 بائیک فروخت کے لیے موجود ہے۔
بائیک کی کنڈیشن 10/10 ہے، روزانہ استعمال میں ہے اور چلنے میں بہترین ہے۔
اگلے اور پچھلے دونوں نئے ٹائر لگے ہوئے ہیں۔
انجن صرف 10 دن پہلے مکمل کروایا گیا ہے، انجن بالکل فریش اور اچھا کام کر رہا ہے۔
تمام چیزیں ٹھیک حالت میں ہیں، دیکھ کر خود تسلی کر لیں۔
قیمت: 45,000 روپے (تھوڑی بہت بات ہو سکتی ہے)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔