Description
URGENT STAFF REQUIRED – PAKISTAN POST EX
پاکستان پوسٹ EX میں فوری طور پر ورکرز کی ضرورت ہے۔
Available Positions:
- Scanning Staff
- Receipt Staff
Eligibility Criteria:
- عمر: 18 سے 32 سال
- انگلش پڑھنا آنا ضروری ہے۔
- محنتی اور ذمہ دار امیدوار درخواست دے سکتے ہیں۔
Salary & Benefits:
- ماہانہ تنخواہ: 42,000 روپے
- اتوار کی چھٹی
- رہائش بالکل مفت
- 3 ماہ بعد مستقل کرنے کا موقع
Contact: (Chat with seller)
Contractor: Zaman Bashir
سیٹیں محدود ہیں، خواہش مند امیدوار جلد رابطہ کریں۔