Description
Brand New Portable Mesh Nebulizer for Sale
اہم خصوصیات:
خاموش آپریشن - بچوں اور بڑوں کے لیے بہترین
فوری دوائی کا اثر - سانس کی تنگی، دمہ، کھانسی کے لیے
ہلکا اور پورٹیبل - گھر، سفر ہر جگہ استعمال کریں
USB Rechargeable - پاور بینک سے بھی چل جائے گا
آسان صفائی - Washable Mask اور Cup شامل