Description
صاف ستھری کنڈیشن ہے۔ گیس ڈالنی ہوگی۔ کافی عرصے سے استعمال نہیں ہوا۔ باقی تفصیل تصویر میں لگے اسٹیکر میں موجود ہے۔
او ایل ایکس پر چیٹ نہ کریں میں میسج بہت کم دیکھ پاتا۔ ہوں واٹس ایپ پر میسج کر دیں۔
برائے مہربانی لینے سے پہلے ایک بار اس ماڈل کی قیمت ضرورت معلوم کر لیں۔
0312-tow 909 six 22