All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Featured
Portable AC, Verticle Japanese 110v wholesalers 0
1 / 12
Rs 17,990

Portable AC, Verticle Japanese 110v wholesalers

Mehmoodabad, Karachi
2 weeks ago
Details
Is DeliverableNo
TypeWindow ACs
Capacity0.75 Ton
Price17,990
ConditionUsed
Description
Maier Electronics ہول سیلر پورٹیبل جاپانی AC کے ۔۔ ہم ایک لمبے عرصے سے اپنے کسٹمرز کو سب سے بھترین کوالٹی میں پورٹیبل اے سی فراہم کر رہے ہیں اور وہ بھی سب سے سستے ترین ریٹ پر، جو کوئی اور دینے کا۔ سوچ بھی نہیں سکتا ۔ اسکے علاوہ ہم دیتے ہیں سب سے لمبی وارنٹی۔۔۔!! ( مائر الیکٹرانکس ) دیتے ہیں سب سے بہترین آ فٹر سیل سروس۔ ** خصوصیات ** ~ امپورٹڈ جاپانی پورٹیبل ونڈو انرجی سیور اےسی۔ ~ یہ AC سب سے کم الیکٹریسٹی استعمال کرتا ہے۔ ~ گھر کی نارمل Wiring پر اے سی چلائں کسی بھی قسم کی ایکسٹرا ہیوی وائرنگ کی ضرورت نہیں۔ ~ جنریٹر پر۔بھی آرام سے چلائں صرف 3Kva پر۔ ~ ~ فریش کنڈیشن۔ ~ ہم صرف اور صرف A-Grade کوالٹی میں اے سی سیل کرتے ہیں۔ کچھ پیسوں کی لیے کچرا ہرگز نہیں بیچتے۔ (بہترین کوالٹی میں کنورٹر بھی ہمارے پاس ہول سیل پرائس میں موجود ہیں) شوروم کا ایڈریس: ہمارا شوروم کراچی میں محمودآباد نمبر4، پر موجود ہے، گلی نمبر A - 11 کے کونے پر اور بسم اللہ میڈیکل اسٹور کے سامنے۔ (قریبی مقامات) - پشاوری ائسکریم اینڈ شوکت پکوان سینٹر۔ - کراچی باربی کیو اینڈ رول۔کارنر۔ - الشیخ آٹوز (Seven Star /Bright Star) - کوئٹہ پیالہ ہوٹل - اللہ والا شیرمال ہائوس ( اگرجگہ آسانی سے نہ ملے تو اوپر دیے گئے کسی بھی مقام پر آکر ہمیں کال کرلیں، ہم۔شوروم کے کسی بچے کو بھیج دینگے۔) ابھی ہمیں کال کریں۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1085655716
Report this ad