Description
"آپ کا گھر… آپ کی شان — اور ہم اسے حقیقت بناتے ہیں"
لاہور سمیت پنجاب بھر میں بھٹہ سیلنگ ورکس اینڈ پینٹس کی خدمات حاصل کریں
جہاں ہر لائن، ہر کٹ اور ہر فِنش میں
سفائی، مضبوطی اور پروفیشنل ٹچ کا وعدہ ہو۔
ہم ہمیشہ وہی کام کرتے ہیں
جو معیار، پائیداری اور خوبصورتی کے اعلیٰ معیار پر پورا اُترے۔
انتہائی اسموٹھ فِنش
امپورٹڈ مضبوط جپسم
بالکل سیدھی اسٹریٹ لائن
نیٹ اینڈ کلین انسٹالیشن
ایمانداری + ذمہ داری + معیاری کام
Long life finishing — no cracks, no defects
نوٹ:
غیر معیاری یا سستے کام سے اپنے گھر کی خوبصورتی خراب نہ کریں —
گھر بار بار نہیں بنتے، مگر غلطی ایک بار ہو جائے تو سالوں پچھتانا پڑتا ہے۔
ہم صرف سیلنگ نہیں لگاتے…
گھر کی قیمت، خوبصورتی اور پائیداری بڑھاتے ہیں۔
لاہور
(View phone number)