Description
عنوان:
POCO S6 Pro 12GB / 512GB Gaming Beast 120 FPS PUBG – کراچی – 95,000
تفصیل:
POCO S6 Pro فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
یہ ایک ہائی پرفارمنس گیمنگ موبائل ہے، PUBG میں 120 FPS اسپورٹ کرتا ہے۔
موبائل بالکل بہترین کنڈیشن میں ہے، کوئی فالٹ یا اسکریچ نہیں۔
PUBG / Gaming کے لیے بہترین
RAM: 12GB
اسٹوریج: 512GB
کنڈیشن: 10/10
بیٹری بیک اپ: زبردست
باکس اور اوریجنل چارجر موجود ہیں
لوکیشن: کراچی
قیمت: 95,000 روپے (ہلکی بات چیت ہو سکتی ہے)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔