Description
یہ پلٹ لیاری یہ پلاٹ لیاری چھتیس کی ٹنکی کے طرف ہے اور ایک سو بیس گز کا یہ پلاٹ ہے بارہ لاکھ کا اس کی قسطیں دو لاکھ روپیہ ادا کی گئی ہیں۔ دو لاکھ روپے ادا کی گئی ہیں، باقی انسٹالمنٹ پر ہے اور ڈیڑھ دو لاکھ اس کو بنانے میں چار دیواری میں باؤنڈری وال میں لگا ہے اور ہماری ڈیمانڈ سات لاکھ ہے۔ سات لاکھ روپے دینے کے بعد باقی آپ قسطیں ادا کر دیں اور بنائیں اور شفٹ ہو جائیں۔ آپ اس پہ کنسٹرکشن کریں اور ڈیمارکیشن کی بھی رسید موجود ہے۔ پوری فائل موجود ہے، ساری انسٹالمنٹس کی اور انسٹالمنٹ ابھی دس لاکھ باقی ہے۔ دو لاکھ روپے ادا ہو چکے ہیں۔ ٹھیک ہے بارہ لاکھ کا یہ پلاٹ ہے ایک سو بیس گز کا۔ ہم چھ سے سات لاکھ روپے چاہیے بس