Description
یہ پلاٹ عبد الستار ایدھی روڈ کے قریب واقع ہے اور اس کی لوکیشن پائن ایونیو روڈ اور رائیونڈ روڈ کے درمیان ہے۔ یہ موٹروے سے تقریباً ایک کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، ایک طرف پائن ایونیو روڈ ہے اور دوسری طرف رائیونڈ روڈ ہے۔ مزید یہ کہ ایک روڈ پائن ایونیو سے رائیونڈ روڈ کو پنجاب یونیورسٹی فیز 2 کے اندر سے لنک کرے گی، جس پر کام تقریباً مکمل ہے اور چند دنوں میں یہ راستہ بھی فعال ہو جائے گا۔ یہ پلاٹ رجسٹری اور انتقال کے عمل کے لیے بھی تیار ہے، تمام قانونی دستاویزات مکمل ہیں اور خریدار آسانی سے رجسٹری اور انتقال کا عمل کر سکتے ہیں۔(View phone number)