Description
وہاڑی روڈ پر سوزوکی شوروم کے سامنے چودری وحید اراین والی کالونی گارڈن سٹی میں تین مرلے کا پلاٹ سیل کے لیے موجود ہے جس میں چار دیواری بنی ہوئی ہے اور ایک واش روم اور ایک برامدہ بھی بنا ہوا ہے سیوریج بجلی موجود ہے گیس نہیں ہے
ڈیمانڈ 25 لاکھ
(Chat with seller) اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
برائے مہربانی ڈائریکٹ کال کر لیں