Description
پودے لگانے کے کام کے لیے مزدوروں کی فوری ضرورت!
مقام: پبی جلوزئی
ہمارے پاس پودے لگانے کا کنٹریکٹ موجود ہے، جس کے لیے محنتی اور ذمہ دار مزدوروں کی ضرورت ہے۔
مزدوری: فی پودا 13 روپے
جتنے پودے لگائیں گے، اسی حساب سے مزدوری ملے گی۔
کام کے مطابق آمدنی حاصل کریں۔
کھانا پینا اور رہائش کمپنی کی طرف سے مفت فراہم کی جائے گی۔
بے روزگار اور ضرورت مند حضرات کے لیے بہترین موقع!
خواہش مند افراد جلد از جلد رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: (View phone number)
اگر فون نمبر مصروف ہو تو براہِ کرم واٹس ایپ پر میسج کریں۔ آپ کو جلد جواب دیا جائے گا۔
جتنے پودے لگائیں گے، اتنی ہی مزدوری پائیں گے!