Description
اسلام علیکم سب او ایل ایکس استعمال کرنے والوں کو ۔
میرے پاس گوگل 5اے 5 جی فون ہے پی ثی اے اپروول الحمدللہ کوئی خرابی نہی ہے چلنے میں صرف گلاس ٹوٹا ہوا ہے وہ بھی غور کرو گے تو دیکھے گا
مجھے ایکسچینج کرنا ہے ائی فون سے 128 جی بی ہو اور سیلڈ ہو 3 یو ٹول سے ویری فائی ہو
اپ سے گزارش ہے ٹائم پاس لوگ اور فالتو کی آفر نہ دیں پیسے فائنل ہیں
میں دو جگہ پہ ہوتا ہوں لیاقت آباد اور سائٹ ایریا
جزاک اللہ