Description
پائپ بینڈر مشین برائے فروخت
بہترین ورکنگ کنڈیشن میں پائپ بینڈر مشین فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
2 HP سنگل فیز موٹر
فارورڈ اور ریورس سسٹم
مضبوط باڈی اور بہترین پرفارمنس
فیبریکیشن، گیٹ، گرِل، ریلنگ اور ہر قسم کی پائپ بینڈنگ کے کام کے لیے بہترین
مشین مکمل طور پر ورکنگ کنڈیشن میں، فوراً استعمال کے لیے تیار
قیمت: مناسب / قابلِ گفت و شنید
لوکیشن: سندر اسٹیٹ، لاہور
رابطہ: 03/21/73/30/4/20
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔