Description
چِیڑھ کے درخت برائے فروخت
چھ عدد پختہ چِیڑھ کے درخت فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
عمر: تقریباً 25 سال
تعداد: 6 درخت
کم از کم لمبائی: 20 فٹ
تمام درخت فروخت کے لیے تیار ہیں۔ دلچسپی رکھنے والے حضرات
رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: (View phone number)
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔