Description
پی یو ہاؤسنگ سوسائٹی فیز 2 سے پی یو انارکلی کیمپس (ملتان روڈ) کے لیے روزانہ بائیک پک اینڈ ڈراپ کی سہولت۔
صرف 1 شخص کے لیے: (Single Passenger Only)
ٹائم: صبح 7:15 AM (روانگی) | شام 4:15 PM (واپسی)
رعایت: طالب علموں کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ
بائیک: Honda CD 70 (صاف ستھری اور محفوظ)
مزید تفصیلات اور ماہانہ چارجز معلوم کرنے کے لیے
رابطہ کریں