Description
Pick and drop on suzuki wegonR available for Bahria town Gulraiz car chowk etc to H8 H9 G8 G9 f10 f11 and E11 sectors of Isd
Time 9:00am to 4:00pm
3 seats left.
بحریہ ٹاؤن فیز 1 تا6 ‛ گلریز کالونی‛ کار چوک اور اسکے جی ایٹ جی نائن ایف ٹین ایف الیون ای الیون اردگرد کے علاقے سے اسلام آباد سیکٹر ایچ ایٹ اور ایچ نائن تک کے لیے ویگنار کار پر شفٹ دستیاب ہے۔
وقت صبح نو بجے سے شام چار بجے تک ہے۔تین سیٹیں باقی ہیں۔آرام دہ اے سی کار میں پک اینڈ ڈراپ کے لیے رابطہ کریں۔
(صرف خواتین کے لیے)
واٹس ایپ:
صفر تین سو چار دس دس تین سو ستانوے