Description
فریش سٹاک
Phytopfix 100ml – زیادہ پھول، زیادہ پھل!
اب فصلوں میں بھرپور پیداوار کا راز صرف Phytopfix میں!
یہ ایک اعلیٰ کوالٹی کا Plant Growth Regulator ہے جو پودوں کی نشوونما کو بڑھاتا ہے اور پھولوں و پھلوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ کرتا ہے۔
زیادہ پھول
زیادہ اور معیاری پھل
فصلوں کی بہتر بڑھوتری اور زیادہ منافع
استعمال میں آسان – نتائج شاندار!
آج ہی آرڈر کریں اور اپنی فصل کو بنائیں فائدے کا ذریعہ۔
آرڈر کے لیے رابطہ کریں: [(View phone number)
(View phone number)
Azlan Trader's Azlan Group ]