Description
گھر پر فزیو تھراپی کی سہولیات
* نیورولوجیکل بحالی (Neurological Rehab): فالج (اسٹروک)، اعصابی درد (نیوروپیتھک پین)، اور دماغی چوٹ (ٹرامیٹک برین انجری) کا علاج۔
* آرتھوپیڈک فزیو تھراپی: جوڑوں کے درد کا علاج (آرتھرائٹس پین مینجمنٹ)، گردن (سروائیکل) اور عرق النساء (لنگڑی کا درد / سائیٹک پین) کا علاج۔
* بزرگ افراد کی صحت اور دیکھ بھال (Geriatric Conditions)
* آپریشن سے پہلے اور آپریشن کے بعد کی بحالی (Pre & Post-Op Rehab)