Description
Philips Lumea Precision Plus IPL Hair Removal System (SC2003/00)
ڈسکرپشن:
سیل کے لیے دستیاب ہے بہترین اور معیاری Philips Lumea Precision Plus IPL ہیئر ریموول سسٹم (ماڈل: SC2003/00)۔ بالوں کے خاتمے اور جلد کو طویل عرصے تک سلکی اور چمکدار رکھنے کے لیے یہ ایک بہترین ڈیوائس ہے۔
اہم خصوصیات:
یہ جدید IPL (Intense Pulsed Light) ٹیکنالوجی پر کام کرتا ہے جو بالوں کو دوبارہ اگنے سے روکتی ہے۔
چہرے اور پورے جسم کے بالوں کے لیے یکساں طور پر انتہائی مفید اور کارآمد ہے۔
روشنی کے ہلکے اور نرم جھٹکے (Pulses) جلد کو کسی قسم کے نقصان کے بغیر بال صاف کرتے ہیں اور جلد کو نرم و ملائم رکھتے ہیں۔
باقاعدہ استعمال سے روزروز کے ویکسنگ اور شیو کرنے کی جھنجھٹ سے نجات ملتی ہے۔
استعمال کرنے میں انتہائی آسان اور محفوظ ہے۔
مزید تفصیلات یا قیمت کے لیے رابطہ کریں۔