Description
سیلز مین کیلئے پیٹی دستیاب ہے
بلیک صاف حالت میں ہے
اچاھی خاصی وزنی ہے
قیمت 7500 ہے
2 دروازے ہیں اوپر چھت بھی ہے
دونوں طرف کیرنگ قبضے بھی لگے ہوئے ہیں
تالا وغیرہ بھی لگا سکتے سامان کی حفاظت کیلئے
بہت عمدہ اور اچھی چیز ہے
Deep 18 inch ha height or length 3 3 feet ha انتہائی مناسب قیمت پر
لوکیشن لاہور بادامی باغ ہے
ویڈیو کیلئے واٹس ایپ کریں
+. . 0346. . . 4312. . . 027. .
Urgent Sale