Description
خوبصورت Persian بلی دستیاب ہے
بہت ہی پیاری، خوبصورت اور معصوم Persian بلی ہے۔ بلی کا رنگ اور فر بہت خوبصورت ہے اور گھر میں پالنے کے لیے بہترین ہے۔
خوبصورت اور پیاری شکل
نرم اور گھنے بال
گھر میں رکھنے کے لیے مناسب
پیار کرنے والی اور خوبصورت بلی
قیمت: مناسب قیمت رکھی گئی ہے، البتہ سنجیدہ خریدار کے ساتھ قیمت میں تھوڑی بہت کمی بیشی ہو سکتی ہے۔
لوکیشن: کراچی
مزید معلومات، تصاویر یا قیمت کے لیے رابطہ کریں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔