Description
**پینٹ کوٹ برائے فروخت**
پینٹ کوٹ کا اصل رنگ نیوی بلیو ہے، البتہ تصویر میں روشنی کی وجہ سے رنگ میں فرق نظر آ سکتا ہے۔ اسٹور پر اس کا رنگ نیوی بلیو ہی ہے۔
پینٹ کوٹ صرف ایک دفعہ استعمال ہوا ہے اور بہترین حالت میں ہے۔
- **کوٹ کا سائز:** 36
- **پینٹ کی ویسٹ:** 34
- **پینٹ کی الٹریشن:** اپنی ہائٹ کے مطابق کروائی جا سکتی ہے۔
ذاتی ضرورت کے باعث فروخت کرنا ہے۔ جو حضرات خریدنے میں
دلچسپی رکھتے ہیں، وہ رابطہ کریں۔
پینٹ کوٹ ڈرائی کلین کروا کر دیا جائے گا۔
**سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔**