Description
PEL 8000W Automatic Voltage Stabilizer برائے فروخت
PEL کا 8000W Original Automatic Voltage Stabilizer فروخت کے لیے موجود ہے۔
Heavy Duty اور Low Voltage کے لیے بہترین، Input 100V–260V AC اور Output 220V کے ساتھ۔
حالت اچھی ہے اور مکمل کام کر رہا ہے۔
قیمت: مناسب آفر دیں۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔