Description
السلام علیکم میرے پاس پل کی میڈیم سائز کی فرج ہے جو کہ بالکل ٹھیک حالت میں ہے کہیں سے ٹوٹی ہوئی یا گلی ہوئی نہیں ہے کولنگ بالکل پرفیکٹ کرتی ہے بہت کیئر اور صفائی سے استعمال ہوئی ہے فریج کی ہر قسم کی ہر طرح کی گارنٹی ہے انرجی ایفیشنٹ ہے سولر پر چلتی ہے