Description
فروخت کے لیے: پیل کولر AC/DC
پیل کمپنی کا بہترین AC/DC کولر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
کولر صرف 6 ماہ استعمال ہوا ہے اور بالکل اچھی کنڈیشن میں ہے۔
واٹر کیپیسٹی: 10 کلو
کولنگ بہت زبردست
بجلی کم استعمال کرتا ہے
گھر، آفس اور دکان کے لیے بہترین انتخاب
وارنٹی موجود نہیں ہے، لیکن کولر مکمل ٹھیک اور بہترین ورکنگ میں ہے۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔