Description
PEL Refrigerator + Stabilizer For Sale
PEL کا سیکنڈ ہینڈ فریج اسٹیبلائزر کے ساتھ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
فریج استعمال شدہ ہے اور اس کی حالت نارمل ہے۔ مناسب قیمت پر فروخت کرنا ہے۔
Location: M. A. Jinnah Road, Multan
Price: 28000
دلچسپی رکھنے والے حضرات مزید تفصیلات کے لیے انباکس کریں۔