Description
This is a full size Peel fridge in excellent condition. The only reason I am selling it is because there is no electricity in our area. یہ پیل کا بہترین حالت میں فل سائز کا فریج ہےابھی پنی بھی نہیں اتری ہے ۔ میری اسے بیچنے کی واحد وجہ
یہ ہے کہ ہمارے علاقے میں بجلی نہیں ہے۔ اس ہی وجہ سے یہ اتنا استعمال بھی نہیں ہوا ۔ آدھے گھنٹے میں پانی کو جماء دیتا ہے۔
انشاءاللّٰہ کسی قسم کی کوئی شکایت نہیں ملے گی ۔