Description
PEL کا فریج برائے فروخت ہے
کولنگ بالکل بہترین ہے، ہر چیز ٹھنڈی کرتا ہے
11 سال پرانا ہے، ایک بار ریپئیر ہوا ہے، اب کوئی مسئلہ نہیں
سائز بڑا ہے، فیملی کے لیے بہترین ہے
لوکیشن: گلی نمبر 18، شکریال روڈ، راولپنڈی
قیمت: 32,000 (تھوڑی بہت کمی ہو جائے گی)
رابطہ: صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں
نوٹ: پیسوں کی ضرورت ہے اس لیے بیچ رہی ہوں