Description
جس بھائی کو یہ تین کبوتر فری میں چاہیے لے لے جائے
کبوتروں کو لکوا ہوا تھا بیمار ہوئے تھے اب ٹھیک ہو گئے ہیں
لیکن ان میں سے جو ایک ہے گولڈن والا وہ ابھی خود تھوڑا بہت کھا سکتا ہے صحیح سے نہیں کھا سکتا دوسرے خود کھا پی سکتے ہیں اہستہ اہستہ 10 12 14 دنوں تک ٹھیک ہو جائیں گی فری میں جس بھائی کو چاہیے لے لیں