Description
For Sale: PCUT CT630 Vinyl Cutting Plotter
PCUT CT630 Vinyl Cutting Plotter فروخت کے لیے۔
- مشین چلتی ہے اور کٹنگ کرتی ہے۔
- ایک مسئلہ یہ ہے کہ کبھی کبھار آن کرنے پر ڈسپلے فوراً نہیں آتا۔ تقریباً 5–10 منٹ بعد یا ری سیٹ کرنے سے ڈسپلے آ جاتا ہے، پھر مشین نارمل کام کرتی ہے۔
- اسی وجہ سے قیمت مناسب رکھی گئی ہے۔
- مشین کا ٹیسٹ موقع پر کروا سکتے ہیں۔
قیمت: 45000 روپے
لوکیشن: گجرات، پنجاب