Description
Specially We need pastry chef who can make cakes according picture which is provided by the customer.
Others :
Patties
Bakery item
. . .
ہمیں اپنی نئی برانچ کھولنےُکے لیے ایک عدد پیسٹری شیف کی ضرورت ہے جو گاہکوں کی دی ہوئی تصاویر کی مدد سے کیک کو تیار کرنے میں مہارت رکھتا ہو۔۔
تنخواہ اور کمیشن شامل ہے۔