Description
* کسٹمائزڈ ہیوی برائیڈل / پارٹی ویئر سوٹ *
کالی مخمل پر ہاتھ کا نفیس زری، پتھر اور ڈبکے کا کام
شادی اور خاص مواقع کے لیے لگژری ڈیزائن
*خصوصیات:*
100% کسٹم میڈ - رنگ، سائز اور ڈیزائن اپنی مرضی کا
بہترین کوالٹی کا میٹیریل اور فنشنگ
بننے کا وقت: *کم از کم 1 مہینہ*
50% ایڈوانس، باقی کیش آن ڈلیوری
پاکستان بھر میں ڈلیوری دستیاب
*اہم نوٹ:*
یہ آرڈر پر بننے والا پروڈکٹ ہے۔ آرڈر کنفرم ہونے کے بعد *کینسلیشن اور ریفنڈ نہیں ہوگا*۔ براہِ مہربانی صرف وہی لوگ رابطہ کریں جو 1 مہینہ انتظار کر سکتے ہوں۔
*آرڈر کا طریقہ:*
1. یہ ڈیزائن یا اپنی پسند کا ڈیزائن بھیجو
2. رنگ اور سائز بتاؤ
3.50% ایڈوانس کرو، باقی ڈلیوری پر
قیمت اور مزید تفصیل کے لیے ابھی واٹس ایپ پر "ORDER" لکھ کر میسج کرو۔
Watsup (View phone number)