Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھےنارتھ ناظم آباد ،ناظم آباد، کریم آباد، عائشہ منزل ،لالو کھیت کے اس پاس کسی بھی حوالے سے جاب چاہیے ، مثلا افس میں کوئی پیون کا کام یا ہیلپری کا کام یا ،اسکول کے اندر کوئی بھی کام مثلا آفس میں helpri ہیلپری یا کینٹین میں ضرورت ہو ،کیا کسی بھی شاپ میں سیل مین یا لوڈر کی جاب کے حوالے سے مجھ سے رابطہ کریں۔ مجھے جاب کی بہت ضرورت ہے