Description
پارٹ ٹائم گھریلو باورچی چاہیے
DHA Rahbar، فیز 11، سیکٹر 1، ویلنشیا ٹاؤن کے سامنے، ڈیفنس روڈ، لاہور
اوقات کار: صبح 9 بجے سے 1 بجے تک
رہائش: دستیاب نہیں
تنخواہ: تجربے کے مطابق
کام کی تفصیل:
ناشتے اور دوپہر کے کھانے تیار کرنا
دال، سبزی، روٹی، چاول، گوشت
کچن صاف رکھنا
رابطہ: فون یا واٹس ایپ: (View phone number)
نوٹ: صرف ایماندار اور تجربہ کار امیدوار رابطہ کریں