Description
Need for (Customer Chat + Social Media + Video Editing)
ہمیں اپنے صابن مشینری بزنس کے لیے ایک پارٹ ٹائم اسسٹنٹ کی ضرورت ہے۔
کام کی تفصیل درج ذیل ہے:
واٹس ایپ، فیس بک اور او ایل ایکس پر کسٹمر کے میسجز کا جواب دینا
کسٹمر ڈیٹا شیٹ (CRM) میں انٹری کرنا
ویڈیو ایڈیٹنگ (ہم ویڈیو دیں گے، آپ ایڈٹ کر کے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کریں گے)
سوشل میڈیا پیجز ہینڈل کرنا (فیس بک، یوٹیوب وغیرہ)
اہلیت:
لیپ ٹاپ اور انٹرنیٹ لازمی ہو
کمپیوٹر اور موبائل استعمال اچھی طرح آتا ہو
ویڈیو ایڈیٹنگ کا بیسک نالج ہو (CapCut یا Premiere وغیرہ)
ایماندار، وقت کا پابند اور ذمہ دار ہو
ٹائمنگ:
روزانہ 3 سے 6 گھنٹے (شام کا وقت ترجیح دی جائے گا)
تنخواہ:
8,000 سے 12,000 روپے ماہانہ (کام کی صلاحیت کے مطابق)
ہر مشین کی سیل پر بونس (انسینٹو) دیا جائے گا
رابطہ کریں:
,0309
26
26
26
4