Description
میاں مٹھو طوطا میل
میاں مٹھو بھی کہتا ہے
بلی کی آواز بھی نکالتا ہے سیٹی وغیرہ بھی مارتا ہے
ہاتھ سے اشارہ کرو کے سلام کرو تو طوطا اپنا پاؤں اٹھا کر سلام بھی کرتا ہےے
فل ایکٹو ہےجوان
پر وغیرہ بلکل نہیں کاٹے ہیں
ہینڈ ٹیم نہیں ہے
مطلب ہاتھ وغیرہ پر نہیں بیٹھتا ہے
واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
0*3*2*3*8*4*8*2*3*0*2
قیمت سات ہزار روپے
کمی بیشی ہو جائے گی