Description
کاغذی تھیلے بنانے کے لیے مزدور درکار ہیں
رحمان پارک، گلبرگ ۳، لاہور (پیپسی فیکٹری کے قریب)۔
تجربہ کار اور نئے دونوں افراد رابطہ کر سکتے ہیں۔ ماہانہ تنخواہ کام کی مہارت اور تجربے کے مطابق طے ہوگی۔
کام کی نوعیت: کاغذی تھیلے بنانا اور ان کی تکمیل کرنا۔
سنجیدہ اور محنتی افراد رابطہ کریگ۔
تنخواہ باہمی مشاورت سے طے کی جائے گی۔