Description
جینٹس تھری پیس سوٹ برائے فروخت
رنگ: اِنک بلیو
کوالٹی: پریمیم فیبرک
سوٹ میں شامل: پینٹ، کوٹ اور ویسٹ کوٹ
size:
waist 32 hai
coat sleeve 23.5 hai
حالت: 10/10
استعمال: صرف ایک مرتبہ ولیمے کی تقریب پر پہنا گیا۔
سلائی: بہترین ٹیلر سے اپنی مرضی کے مطابق سلائی کروائی گئی ہے۔
صرف اسٹیم پریس کی ضرورت ہے۔
ڈیمانڈ: 8,000 روپے
مناسب کمی بیشی ہو سکتی ہے۔
ارجنٹ سیل — جلدی رابطہ کریں!
مقام: ملت ٹاؤن، ڈرائی پورٹ روڈ، چیک نمبر 196، شرقی گھونا، فیصل آباد
رابطہ نمبر:
(View phone number)
بہترین کوالٹی کا خوبصورت سوٹ مناسب قیمت پر حاصل کریں!