Description
ہمارے ہوٹل / فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کے لیے ایک تجربہ کار پاکستانی کھانوں کے باورچی کی ضرورت ہے۔
مطلوبہ مہارت:
دیسی سالن اور سبزیاں
چکن کڑاہی اور بریانی
دال، چاول اور دیگر پاکستانی کھانے
ہوٹل کے کچن کا تجربہ
مقام: مانسہرہ
تنخواہ: تجربے کے مطابق، مناسب معاوضہ
رہائش اور کھانے کی سہولت موجود ہے۔
صرف سنجیدہ اور تجربہ کار حضرات رابطہ کریں۔