Description
پاک واشنگ مشین PK-850 برائے فروخت
بہترین حالت، صاف ستھری اور 100% ورکنگ کنڈیشن
تفصیلات: پاک واشنگ مشین ماڈل PK-850 بہترین اور صاف ستھری حالت 100% درست کام کر رہی ہے تصاویر میں مشین کی حالت واضح ہے
ڈیمانڈ:23000 روپے گنجائش ہو سکتی ہے۔
لوکیشن: افضل آباد، تہکال بالا، پشاور پشاور چڑیا گھر کے قریب
رابطہ نمبر: (View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔