All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Pair of Raw talking parrots fully hand tamed age approx 1 year with 0
1 / 3
Rs 42,000

Pair of Raw talking parrots fully hand tamed age approx 1 year with

G-8 Markaz, Islamabad
1 week ago
Details
TypeKashmiri
SexPair
Age1
Price42,000
Description
توجہ فرمائیں یہ اعلان ہر خاص و عام کہ لیے ہے ہمارے پاس دو دوشیزائیں نئے گھر جانا چاہتی ہیں۔ نام رانی ہے قوم مغل ہے تعلیم ماسٹر ان ڈزاسٹر ہے ۔ خوبصورت اور خوبسیرت ہے۔ گھر سنبھال سکتی ہے۔ عمر 1 سال ہے۔ ذرا نخریلی ہے بناؤ سنگار میک اپ پر زیادہ عبور رکھتی ہے ۔ گھر کہ کاموں سے اسکا جی نہیں لگتا۔ مگر دل کی اچھی ہے ۔ ۔۔جوان بگا گجر ہے دسویں فیل ہے مگر کھیل کود میں اول اتا ہے کبڈی کا کھلاڑی ہے۔ ذرا اڑیل تبیت کا مالک ہے ۔ کھانا گھر کا کھانا پسند کرتے ہیں۔ اخلاق کا اچھا ہے ۔ اگر کسی کہ پاس آنکہ لیے اچھے رشتے درکار ہیں تو رابطہ کر لیں۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1084566933
Report this ad